مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
محمد جاوید انور (Mohammad Javed Anwar)
پاکستان سے تعلق رکھنے والے اہم شاعر اور افسانہ نگار۔
محمد خالد (Mohammad Khalid)
70 کی دہائی میں اُبھرنے والے جیّد غزل گو جنھوں نے اپنے معاصر اور مابعد دور کے متعدد اہم شعراء پر گہرے اثرات مرتب کیے۔
محمد مجیب (Mohammad Mujeeb)
معروف اسکالر اورماہر تعلیم۔جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر ۔