Mohammad Mohsin Sakhir Ansari

محمد محسن ساخر انصاری

  • 1931

محمد محسن ساخر انصاری کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    ہم سفری اک دھوکا تھا معلوم نہیں

    ہم سفری اک دھوکا تھا معلوم نہیں شاید ساتھ میں سایا تھا معلوم نہیں لمحہ لمحہ یکجا کرکے دیکھیں گے کون کہاں کب بچھڑا تھا معلوم نہیں جانے کیسے اس نے سہے یہ ظلم و ستم اندھا گونگا بہرا تھا معلوم نہیں دیوانے کیا پیاس بجھاتے اشکوں سے صحرا کتنا پیاسا تھا معلوم نہیں عکس تمہارے یاد ...

    مزید پڑھیے

    لمحہ لمحہ شیون تھا

    لمحہ لمحہ شیون تھا بھیگا بھیگا دامن تھا کانٹا کانٹا مخزن تھا بدلا بدلا گلشن تھا ہریالی تک خشک ہوئی سوکھا سوکھا ساون تھا یکجائی نا ممکن تھی ٹوٹا ٹوٹا بندھن تھا عکس نہ اپنا دیکھ سکے ریزہ ریزہ درپن تھا ویرانے میں پھول کھلے اجڑا اجڑا گلشن تھا لحد تھی اپنی صحرا میں تنہا تنہا ...

    مزید پڑھیے