انتظار حسین کی: جستجو کیا ہے؟
فکر معاش، ذکر بتاں، یاد رفتگاں اس مختصر حیات میں کیا کیا کرے کوئی بیسویں صدی کے نصف ثانی اور اکیسویں صدی کے شروعاتی دنوں میں اردو کے بہت سے ادیب و شاعر نے خود نوشت سوانح لکھے اور اسے شائع کرایا۔ ان میں سے زیادہ تر ان کی زندگی میں ہی شائع ہوکر مقبول عام ہوئے اور اس کا تاثر خود ان ...