ہم سفری اک دھوکا تھا معلوم نہیں
ہم سفری اک دھوکا تھا معلوم نہیں شاید ساتھ میں سایا تھا معلوم نہیں لمحہ لمحہ یکجا کرکے دیکھیں گے کون کہاں کب بچھڑا تھا معلوم نہیں جانے کیسے اس نے سہے یہ ظلم و ستم اندھا گونگا بہرا تھا معلوم نہیں دیوانے کیا پیاس بجھاتے اشکوں سے صحرا کتنا پیاسا تھا معلوم نہیں عکس تمہارے یاد ...