مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
چمن لال چمن (Chaman Lal Chaman)
شاعر، نغمہ نگار اور ریڈیو براڈکاسٹر۔ پنجابی اور اردو میں شاعری کی اور کئی مقبول عام گیت لکھے، جنہیں جگجیت سنگھ، آشا بھونسلے اور کئی اہم گلوکاروں نے آواز دی
چندر بھان کیفی دہلوی (Chandar Bhan Kaifi Dehelvi)
قومی، ملی اور وطن کی آزادی کے جذبے سے سرشار نظموں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ لمبے عرصے تک اردو وفارسی کے استاد رہے
چندر پرکاش جوہر بجنوری (Chandra Parkash Jauhar Bijnauri)
روایتی انداز کے شاعر، مشاعروں میں مقبول رہے
چندر پرکاش شاد (Chandra Parkash Shad)
ممتاز جدید شاعروں میں شامل
چندر بھان خیال (Chandrabhan Khayal)
نظم کے معروف شاعر