مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

بنے میاں جوہر (Banne Miyan Jauhar)

بچوں کے لیے خوبصوت نظمیں لکھیں، ’گل بوٹے‘ نام سے شعری مجموعہ شائع ہوا

بانو قدسیہ (Bano Qudsiya)

مشہور پاکستانی افسانہ نگار،ناول نگار اور ڈرامہ نویس۔اپنے ناول ’راجہ گدھ‘ کے لیے مشہور۔

باقر نقوی (Baqar Naqvi)

نامور شاعر،افسانہ نگار، مصنف اور مترجم۔ جدید سائنسی موضوعات پر کتابیں لکھیں اور عالمی ادب سے بے شمار ترجمے کیے

صفحہ 105 سے 535