بہت حسیں تھی کبھی یہ دنیا مرے مطابق
بہت حسیں تھی کبھی یہ دنیا مرے مطابق مگر رہا اب نہ اس کا چہرہ مرے مطابق میں اس لیے اک درخت سے بات کر رہی ہوں رہے گا چپ یا جواب دے گا مرے مطابق ترے لکھے کو غلط نہیں کہہ رہی میں لیکن سوال یہ ہے کہ کیوں نہ لکھا مرے مطابق یہاں پہ سب میرے خانوادے سے آشنا ہیں مرا تعارف نہ ہو سکے گا مرے ...