مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
اختر لکھنوی (Akhtar lakhnvi)
شاعر اور صحافی، لمبے عرصے تک ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہے، فلموں کے لیے نغمے اور مکالمے بھی لکھے
اختر مسلمی (Akhtar Muslimi)
روایت کے گہرے شعور کے ساتھ شاعری کرنے کے لیے معروف
اختر اورینوی (Akhtar Orenvi)
معروف تنقید نگار،محقق ،فکشن نویس اور شاعر ،اپنی رومانی نظموں کے لیے بھی جانے جاتے ہیں ۔
اختر پیامی (Akhtar Payami)
ترقی پسند ادبی نظریے سے وابستہ شاعر، روز مرہ کے مسائل و موضوعات کو اپنی نظموں میں برتنے کے لیے جانے جاتے ہیں