مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

میر تقی میر (Mir Taqi Mir)

اردو کے پہلے عظیم شاعر جنہیں 'خدائے سخن' کہا جاتا ہے

مرزا ادیب (Mirza Adeeb)

پاکستان کے معروف افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس۔ پاکستان کے اہم ادبی اعزازات سے سرفراز۔

مرزا آسمان جاہ انجم (Mirza Asman Jah Anjum)

اودھ کے آخری نواب واجد علی شاہ کے بیٹے اور ولی عہد

مرزا عظیم بیگ چغتائی (Mirza Azeem Baig Chughtai)

اردو کے ممتاز طنز ومزاح نگاروں میں شامل، اپنی روشن خیالی کے لیے معروف، عصمت چغتائی کے بھائی۔

مرزا اظفری (Mirza Azfari)

One of the under siege Mughal princes born and brought up at Red Fort, Delhi. Disgusted with the royal life, he left the court and migrated first to Lucknow and then madras where he died.

صفحہ 299 سے 566