Mir Sajjad

میر سجاد

  • 1722

میر سجاد کی غزل

    دل ہو گیا پھپھولا پیارے تمام جل کے

    دل ہو گیا پھپھولا پیارے تمام جل کے کیا تجھ نہال سے ہوں امیدوار پھل کے تنہا نہ دل مرے نے زلفوں سے تاب کھایا گلشن کے بیج سنبل کھاتا ہے تاب بل کے ایسے ترے جھمکتے دانتوں کو دیکھ پیارے پانی ہو جائے موتی مارے نہ کیوں کہ جھلکے کیا جانتا تھا مجھ کو رسوا کریں گے سب میں یہ طفل اشک میرے ...

    مزید پڑھیے