Mirza Azeem Baig Chughtai

مرزا عظیم بیگ چغتائی

اردو کے ممتاز طنز ومزاح نگاروں میں شامل، اپنی روشن خیالی کے لیے معروف، عصمت چغتائی کے بھائی۔

One of the noted satirist and humourists in Urdu known for his broader vision of life; brother of major writer Asmat Chughtai.

مرزا عظیم بیگ چغتائی کے مضمون

    زوال بغداد

    آسماں را حق بود گر خوں بیار و بر زمین بزوال ملک مستعصم امیر المومنین یہ وہ شعر ہے جو شیخ سعدیؒ نے بغداد کی تباہی پر کہا تھا۔ ہم آج اس تباہی کا ذکر کرتے ہیں جو زوال بغداد کے نام سے مشہور ہے۔ چنگیز خاں کے بہت سے القاب ہیں، جن میں سے خان اعظم، خاقان اعظم اور قہر خدا مشہور عام ہیں مگر ...

    مزید پڑھیے

    افسانہ نگاروں کی قسمیں

    ایک نوخیز افسانہ نگار کو سب سے پہلے یہ معلوم ہونا چاہیے کہ آج کل افسانہ نگاروں کی قسمیں کتنی ہیں تاکہ وہ یہ طے کرسکے کہ مجھے کیا کرنا چاہیے۔ میں نمبر وار گناتا ہوں۔ (۱) پہلی قسم افسانہ نویسوں کی وہ ہے جنہوں نے محض اپنے افسانوں کی خوبی کی وجہ سے شہرت حاصل کی۔ اپنے اوریجنل افسانوں ...

    مزید پڑھیے

    میں افسانہ کیسے لکھتا ہوں؟

    میں افسانہ ایسے لکھتا ہوں کہ غالباً آپ یقین نہ کریں گے۔ ایک ذرا سی بات ہے جس پر غور کریں تو میری افسانہ نویسی کی حقیقت آشکار ہو جائے گی۔ میں افسانہ عموماً اس طرح لکھتا ہوں کہ کوئی دلچسپ بات کسی سے سنی، کوئی مزے دار واقعہ یا حادثہ کسی پر گزرا، یا خود دیکھا یا کسی دوست پر گزرا تو اس ...

    مزید پڑھیے