مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

باقر نقوی (Baqar Naqvi)

نامور شاعر،افسانہ نگار، مصنف اور مترجم۔ جدید سائنسی موضوعات پر کتابیں لکھیں اور عالمی ادب سے بے شمار ترجمے کیے

بقا اللہ بقاؔ (Baqaullah 'Baqa')

  • 1791/2

میر و سودا کے متنازعہ ہم عصرجو دونوں شعرا کی تنقید اور نکتہ چینی کے شکار ہوئے

باقی صدیقی (Baqi Siddiqui)

پاکستان کے ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل

برق دہلوی (Barq Dehlvi)

  • 1884 - 1936

دلی کی شعری روایت کے متاخرین شاعروں میں شامل۔ اپنے ڈرامے ’کرشن اوتار‘ کے لیے بھی جانے جاتے ہیں

صفحہ 131 سے 566