مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
اسرار گاندھی (Asrar Gandhi)
مابعد جدید افسانہ نگاروںمیں شامل۔
اسرار جامعی (Asrar jamayee)
کلاسکی روایت کے ممتاز مزاحیہ شاعر،اپنی مخصوص زبان اور طرزاظہار کے لیے مشہور
اسرار الحق مجاز (Asrarul Haq Majaz)
معروف ترقی پسند شاعر،رومانی اور انقلابی نظموں کے لیے مشہور،آل انڈیا ریڈیوکے رسالہ آواز کے پہلے مدیر،معروف شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کے ماموں