مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
ارشد صدیقی (Arshad Siddiqui)
سیماب اکبر آبادی کے شاگر، مشاعروں میں بھی مقبول رہے
آرزو لکھنوی (Arzoo Lakhnavi)
ممتاز قبل از جدید شاعر،جگر مرادآبادی کے معاصر
اسعد بدایونی (Asad Badayuni)
ممتاز ما بعد جدید شاعر، رسالہ’دائرے‘ کے مدیر
اسد بھوپالی (Asad Bhopali)
فلم نغمہ نگار