مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
سلیم اختر (Saleem Akhtar)
معروف پاکستانی ناقد، ادبی مورخ اور فکشن نویس۔ اپنی کتاب ’اردو ادب کی مختصرترین تاریخ ‘ کے لیے جانے جاتے ہیں۔
سلیم کوثر (Saleem Kausar)
اہم پاکستانی شاعر ، اپنی غزل ’ میں خیال ہوں کسی اور کا ‘ کے لئے مشہور