جیون جل
’’اے ذی وقار شہزادی ! یہ ہے راز کوہ ندا کا‘‘۔ اجنبی ہواؤں کی ذائقہ شناس او ر طویل مسافتوں کی دھول میں اٹے حاتم نے کوہ ندا کا تمام ماجرا گوش گزار کیا۔۔۔ مکمل دل جمعی سے! حاتم کی آمد کا اعلان ہونے کے بعد ، ہر چند شہزادی مصررہی کہ اس نے بہت ہرج مرج کھینچا ہے، پہلے آب خنک و معطر سے ...