مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
پرتو روہیلہ (Partav Rohila)
شاعر،محقق اور مترجم/غالب کے فارسی مکتوبات کے اردو ترجمے اور اپنے ''دوہے'' کے لیے مشہور
پروین شاکر (Parveen Shakir)
پاکستان کی مقبول ترین شاعرات میں شامل ، عورتوں کے مخصوص جذبوں کو آواز دینے کے لئے معروف