مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
مشرف عالم ذوقی (Musharraf Alam Zauqi)
مابعد جدید فکشن رائیٹر، حساس سماجی وسیاسی موضوعات پر کہانیاں اور ناول لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔
مشفق خواجہ (Mushfiq Khwaja)
پاکستان کے معروف طنز و مزاح نگار، اپنے کالم ’خامہ بگوش‘ کے لیے مشہور
مشتاق احمد نوری (Mushtaq Ahmad Noori)
نئے افسانہ نگاروں میں شامل۔
مشتاق احمد یوسفی (Mushtaq Ahmad Yusufi)
ممتاز ترین پاکستانی طنز و مزاح نگار، ’چراغ تلے ‘ اور ’ آب گم ‘ جیسی غیر معمولی کتابوں کے مصنف۔