Mushir Jhanjhanvi

مشیر جھنجھانوی

مشیر جھنجھانوی کی نظم

    آؤ چلو اسکول چلیں ہم

    رات نے باندھا اپنا پرچم اب وہ کہاں ظلمت کے دم خم حسن مجسم صبح کا عالم بچوں میں ہے شور یہ پیہم آؤ چلو اسکول چلیں ہم رات گئی لے کر اندھیارا اب ہے چاروں اور اجالا بچوں نے بستوں کو سنبھالا سب نے مل کر گیت یہ گایا آؤ چلو اسکول چلیں ہم امن کی ہم پہچان بنیں گے گوتم کا نروان بنیں گے بھارت ...

    مزید پڑھیے