مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
کرشن بہاری نور (Krishn Bihari Noor)
مقبول عام شاعر، لکھنوی زبان و تہذیب کے نمائندے
کرشن چندر (Krishn Chander)
منٹو کے ہم عصر ، ترقی پسند تحریک سے وا بستہ ممتاز افسانہ نگار۔شدید رومان اور سماجی حقیقتوں کی کہانیاں لکھنے کے لیے معروف۔
کرشن کمار طورؔ (Krishna Kumar Toor)
ممتاز جدید شاعر۔ ساہتیہ اکادمی انعام یافتہ