مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
ابن منیب (Ibnay Muneeb)
افسانہ نگار اور شاعر۔ متعدد افسانوی اور شعری مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔
ابن کنول (Ibne Kanwal)
مابعد جدید افسانہ نگاروں میں شامل ۔کئی تنقیدی کتابوں کے مصنف۔ دہلی یونی ورسٹی کے شعبۂ اردو سے وابستہ۔
ابراہیم اشکؔ (Ibrahim Ashk)
فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ کے نغموں کے لیے مشہور
ابراہیم جلیس (Ibrahim Jalees)
معروف پاکستانی افسانہ نگاراور صحافی۔ ڈرامے اور سفرنامے بھی تحریر کیے۔
ادریس بابر (Idris Babar)
پاکستان کے نوجوان شاعر