زرد چہرے
آصف کی بہن جوان تھی اور پانچ سال سے اپنے دولہا کا انتظارکررہی تھی۔ جانے اس کا دولہا کون تھا؟ کیسا تھا کہاں کا رہنے والا تھا اور کب آنے والا تھا۔ آصف کو کچھ ایسا محسوس ہوتا کہ جب تک اس کی بہن کے رخساروں پر گیندے کے پیلے پیلے پھول کھلے ہیں۔ اس کا دولہا کبھی نہ آئے گا۔ کیوں کہ دولہے ...