خوف کا طاری سلسلہ کیا ہے
خوف کا طاری سلسلہ کیا ہے ہر سو وحشت ہے یہ ہوا کیا ہے روح زخمی ہماری سب کی ہے مل کے سوچیں کہ اب دوا کیا ہے قلزم خوں نہ از ازل ٹھہری اس ذہانت کا فائدہ کیا ہے ہر طرف شور ان سوالوں کا کون ہے تو ترا پتہ کیا ہے غیر کے گھر لگی تو چپ ہے تو رک کہ تیرا ابھی جلا کیا ہے کیوں بھٹکتی ہیں سڑکوں ...