طلسم ذات سے باہر نکلیے
طلسم ذات سے باہر نکلیے نظر کے گھات سے باہر نکلیے اجالے جانے کب سے منتظر ہیں اندھیری رات سے باہر نکلیے تصور سے فقط ہوتا نہیں کچھ ہوائی بات سے باہر نکلیے ہیں انساں کے لئے یہ سم قاتل بری عادات سے باہر نکلیے ندی نالے سبھی امڈے ہوئے ہیں بھری برسات سے باہر نکلیے کہیں گم ہو نہ ...