مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
واجدہ تبسم (Wajida Tabassum)
تانیثی خیالات کی حامل ممتاز اردو فکشن رائیٹر اور شاعرہ، مشرقی سماج میں عورت کے جنسی، نفسیاتی اور سماجی مسائل کو پیش کرنے کے لیے معروف۔ کئی کہانیوں پر فلمیں بھی بنائی گئیں۔
ولی محمد ولی (Wali Mohammad Wali)
رجحان ساز کلاسیکی شاعر۔ دہلی میں اردو شاعری کے فروغ کا بنیادی محرک
ولی عزلت (Wali Uzlat)
اردو شاعری کے ممتاز ترین بنیاد ساز شاعرروں میں شامل