Wali Shamsi

ولی شمسی

ولی شمسی کی غزل

    تری نظر کا تیر جب جگر کے پار ہو گیا

    تری نظر کا تیر جب جگر کے پار ہو گیا غزل پرست بن گیا غزل سے پیار ہو گیا ابھی ابھی تھی دوستی ابھی فضا بدل گئی کسی نے تان لی کماں کوئی شکار ہو گیا بگاڑنا سنوارنا ہے وقت کے مزاج پر جو ٹھوکروں میں تھا وہ اب گلے کا ہار ہو گیا

    مزید پڑھیے