مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

شیخ ابراہیم ذوقؔ (Sheikh Ibrahim Zauq)

آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے استاد اور ملک الشعرا۔ غالب کے ساتھ ان کی رقابت مشہور ہے

شیخ محمد مصطفیٰ (Sheikh Muhammad Mustafa)

شیخ محمد مصطفیٰ ساتویں جماعت کا طالب ہے۔ اسے اردو زبان سے محبت ہے۔

شبلی نعمانی (Shibli Nomani)

اردو تنقید کے بانیوں میں نمایاں، عظیم مورخ، عالم دین، سیاسی مفکر اور فارسی شاعر، اپنی تنقیدی کتاب’ شعر العجم‘ کے لئے مشہور

صفحہ 494 سے 566