مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

جینت پرمار (Jayant Parmar)

ساہتیہ اکادمی انعام یافتہ، اردو میں دلت تجربے کو اظہار دینے والے پہلے شاعر

جیلانی کامران (Jelani Kamran)

ممتاز پاکستانی دانشور اور ثقافتی نقاد

جگر بریلوی (Jigar Barelvi)

  • 1890 - 1976

جگرمرادآبادی کے ہمعصر،مثنوی "پیام ساوتری" کے لیے مشہور،"حدیث خودی "کے نام سے سوانح حیات لکھی

جیلانی بانو (Jilani Bano)

نامور خاتون فکشن رائیٹر اور مترجم ۔ مشہور ناول’ایوان غزل‘ کی مصنفہ اور پدم شری۔

صفحہ 238 سے 566