مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
گلزار (Gulzar)
سمپورن سنگھ۔ ممتاز فلم ساز و ہدایت کار، فلم نغمہ نگار اور افسانہ نگار۔ مرزا غالب پر ٹیلی ویژن سیریل کے لئے مشہور۔ ساہتیہ اکادمی اوارڈ یافتہ
گلزار دہلوی (Gulzar Dehlvi)
آنند موہن زتشی۔ دہلی کی مشترکہ تہذیب کے ممتاز ترین نمائندے۔
گیان چند جین (Gyan Chand Jain)
برصغیر کے معروف اور ممتاز ماہر لسانیات اور نقاد