Gurcharan Mehta Rajat

گرچرن مہتا رجت

گرچرن مہتا رجت کی غزل

    رکھ دیا ہے آدمی نے آئنے پر آئنہ

    رکھ دیا ہے آدمی نے آئنے پر آئنہ دیکھ کر انسان کو ہے آج ششدر آئنہ پیاس آنسو درد و غم ہیں سب مرے بھیتر چھپے ہنس دیا ہے اصلیت مجھ کو دکھا کر آئنہ دیکھنا جو چاہتا میں دیکھتا مجھ کو وہی سچ نہیں یہ ہے دکھاتا سچ مجھے ہر آئنہ لاکھ میں دنیا کو دھوکا دوں لگاتا ہے مگر اصل چہرہ سامنے لانے ...

    مزید پڑھیے

    حصے میں آئے میرے صدا ٹکڑے کانچ کے

    حصے میں آئے میرے صدا ٹکڑے کانچ کے قسمت نے ہی کیے ہیں عطا ٹکڑے کانچ کے اک وقت تھا دیتے تھے سزا ٹکڑے کانچ کے دینے لگے ہیں اب تو مزا ٹکڑے کانچ کے فطرت میں ان کی دینا چبھن لکھ دیا گیا مجبور ہیں کریں بھی تو کیا ٹکڑے کانچ کے آئینہ دیکھنے کی بھی حسرت نہیں رہی بتلاتے ہیں مری ہی خطا ٹکڑے ...

    مزید پڑھیے

    اسی نے پیار بخشا اور اسی نے بندگی بخشی

    اسی نے پیار بخشا اور اسی نے بندگی بخشی مرے مالک نے مجھ کو اس جہاں کی ہر خوشی بخشی ادیبوں سے بھری محفل میں آنا تھا کہاں ممکن اسی نے شعر لکھوائے اسی نے شاعری بخشی میں ساگر تھا مجھے خارا نہیں رہنے دیا اس نے کہ لہراتی سی بل کھاتی محبت کی ندی بخشی اندھیروں کے گھنے سایوں کا قبضہ تھا ...

    مزید پڑھیے

    ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار اس سے ہے

    ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار اس سے ہے ہر سر یہی سمجھتا ہے دستار اس سے ہے ہے آگ پیٹ کی تبھی چھم چھم ہے رقص میں پائل سمجھتی ہے کہ یہ جھنکار اس سے ہے امید ان سے کوئی لگانا ہی ہے فضول ہر منتری کی سوچ ہے سرکار اس سے ہے گھر کو بنائیں گھر صدا گھر کے ہی لوگ سب اور آدمی سمجھتا ہے پریوار اس سے ...

    مزید پڑھیے