Gyan Chand Jain

گیان چند جین

برصغیر کے معروف اور ممتاز ماہر لسانیات اور نقاد

One of the most prominent scholars, linguists and critics in the subcontinent.Honoured with Padma Shri in 2002

گیان چند جین کے تمام مواد

5 غزل (Ghazal)

    ہوا کرے جو اندھیرا بہت گھنیرا ہے

    ہوا کرے جو اندھیرا بہت گھنیرا ہے کسی کی زلف تلے ہر سمے سویرا ہے حکایت لب و رخسار میں گزار دیں وقت جہاں میں صرف گھڑی دو گھڑی بسیرا ہے جلاؤ گھر کی منڈیروں پہ چشم و دل کے دیے بہاؤ گیت برہ کے بہت اندھیرا ہے وہ محتسب ہو کہ شحنہ کہ مفتی و قاضی ہمارا کوئی نہیں ہے ہر ایک تیرا ہے مرے ...

    مزید پڑھیے

    پھرتا ہوں میں گھاٹی گھاٹی صحرا صحرا تنہا تنہا

    پھرتا ہوں میں گھاٹی گھاٹی صحرا صحرا تنہا تنہا بادل کا آوارہ ٹکڑا کھویا کھویا تنہا تنہا پچھم دیس کے فرزانوں نے نصف جہاں سے شہر بسائے ان میں پیر بزرگ ارسطو بیٹھا رہتا تنہا تنہا کتنا بھیڑ بھڑکا جگ میں کتنا شور شرابہ لیکن بستی بستی کوچہ کوچہ چپا چپا تنہا تنہا سیر کرو باطن میں اس ...

    مزید پڑھیے

    کیا بتائیں آپ سے کیا ہستیٔ انسان ہے

    کیا بتائیں آپ سے کیا ہستیٔ انسان ہے آدمی جذبات‌ و احساسات کا طوفان ہے اشتراکیت مرا دین اور مرا ایمان ہے کاش موٹر لے سکوں میں یہ مرا ارمان ہے آہ اس دانش کدے میں کس قدر ہے قحط حسن جب سے آیا ہوں یہاں بزم نظر ویران ہے یہ کتابیں ہر طرف ہوں یا بتان منتخب برگزیدہ ہستیوں کا ایک ہی ...

    مزید پڑھیے

    ڈگمگاتا لڑکھڑاتا جھومتا جاتا ہوں میں

    ڈگمگاتا لڑکھڑاتا جھومتا جاتا ہوں میں تجھ تک اے باب فنا سینے کے بل آتا ہوں میں شہر کی باریکیوں میں پھنس گیا ہوں اس طرح چین کی اک سانس کی مہلت نہیں پاتا ہوں میں جب بھی ریگستانوں میں جانے کا ہوتا اتفاق گھٹنے گھٹنے ذات کی پرتوں میں دھنس جاتا ہوں میں چل کے باغ‌ سیب میں اوراق‌ ...

    مزید پڑھیے

    ابر پارہ ہوں کوئی دم میں چلا جاؤں گا

    ابر پارہ ہوں کوئی دم میں چلا جاؤں گا نقش بر آب ہوں لہروں میں سما جاؤں گا دھار پر اپنے تعقل کو چڑھا جاؤں گا رسم آزادیٔ افکار اٹھا جاؤں گا یہ عقائد ہیں چھلاوے انہیں افشا کر دے معنیٔ سیمیا دنیا کو بتا جاؤں گا سر میں سودوں کے بنا کرتا ہوں تانے بانے اہل تدبیر کو چکر میں پھنسا جاؤں ...

    مزید پڑھیے