مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
بیگ احساس (Baig Ehsas)
معروف افسانہ نگار، ساہتیہ اکادمی اعزاز یافتہ۔
بخش لائلپوری (Bakhsh Layalpuri)
ترقی پسند فکر کے حامل عوامی شاعر، برطانیہ کی انجمن ترقی پسند مصنفین کے صدر رہے
بختیار ضیا (Bakhtiyar Ziya)
بھوپال کے شاعروں میں شامل، ترقی پسند تحریک سے متاثر رہے
بکل دیو (Bakul Dev)
ہندوستان کی نئی نسل کے شاعر
بال مکند بے صبر (Bal Mukund Besabr)
استاد شاعر، مرزا غالب کے شاگردِ خاص