مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
عاقب صابر (Aqib Sabir)
ہندوستان کی نوجوان نسل کے شاعر
عارف عبدالمتین (Arif Abdul Mateen)
اردو اور پنجابی کے شاعر و مصنف، مشہور ادبی جریدے ’ادب لطیف‘ اور ’اوراق‘ کے شعبۂ ادارت سے وابستہ رہے
عارف انصاری (Arif Ansari)
شاعر اور مصنف، بیسوی صدی کےبرہان پور کے شعرا کا تذکرہ مرتب کیا
عارف فرہاد (Arif Farhad)
شاعر اور تنقید نگار، اردو میں صنف ماہیے پر تنقیدی کتاب لکھی