مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
ترنم ریاض (Tarannum Riyaz)
ممتاز خاتون فکشن نگار اور شاعرہ۔ مرد اساس سماج میں نئی عورت کے مسائل کے تخلیقی بیان کے لیے جانی جاتی ہیں۔
طارق چھتاری (Tariq Chhatari)
معروف جدید افسانہ نگار ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے وابستہ ۔