مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
سریر کابری (Sareer Kabiri)
شاعر،مؤرخ،بلبل بہار کے لقب سے سرفراز،شاہنامہ ہند جیسی منظوم تصنیف کے لیے مشہور
سرفراز شاہد (Sarfaraz Shahid)
مقبول مزاحیہ شاعر، طنزیہ اور مزاحیہ تحریروں پر مشتمل ادبی جریدے ’خوشنما‘ کے مدیر