مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

سلمیٰ اعوان (Salma Awan)

معروف پاکستانی افسانہ نویس اور ناول نگار ، تانیثی لہجے کی بے باک کہانیاں لکھنے کے لیے جانی جاتی ہیں ۔ متعدد سفرنامے بھی تحریر کیے۔

سلمیٰ جیلانی (Salma Jilani)

اہم خواتین افسانہ نگاروں میں شامل، بچوں کے لیے بھی اچھی کہانیاں لکھیں۔

سلمی صدیقی (Salma Siddiqi)

رومانی اندزا کی کہانیاں لکھنے والی اہم خاتون افسانہ نگار، کرشن چندر کی اہلیہ ۔

سلمان اختر (Salman Akhtar)

Salman Akhtar is the son of Jan Nisar Akhtar. He is an author and Professor of Psychiatry and Human Behavior at Jefferson Medical College in Philadelphia.

صفحہ 417 سے 535