Salma Jilani

سلمیٰ جیلانی

اہم خواتین افسانہ نگاروں میں شامل، بچوں کے لیے بھی اچھی کہانیاں لکھیں۔

One of the important story writers; also wrote remarkable stories for children.

سلمیٰ جیلانی کے تمام مواد

7 افسانہ (Story)

    پندرہ منٹ کا تہوار

    موسم گرم اور خشک ہو چلا تھا - وہ ایک مجزوبانه خاموشی کے ساتھ جھیل کے اطراف دائرہ بنائے بیٹھے تھے ، میلوں پر پھیلی ہوئ جھیل جو اب گدلے پانی کے وسیع و عریض جوہڑ کی مانند دکھائی دیتی تھی ان کی موجودگی سے جیسے پھر سے جی اٹھی تھی ،ان کے سیاہ چمکیلے بدن دھوپ کی تمازت سے تپے ہوئے تانبے کے ...

    مزید پڑھیے

    تاریک راہوں میں

    دھیمی موسیقی اور مدھم روشنی جھینگا ریستو ران کی سحر انگیزی میں اضافہ کر رہی تھی - ڈین اپنے دو ستوں ماریا اور ہینس کے ساتھ سی فوڈ کی ڈیلیکسی سے لطف اندوز ہو رہا تھا یکا یک اس کی نظر جھینگوں کی پلیٹ کے ساتھ موجود ہاتھ دھونے کی سنہری بالٹی کے پانی پر مرکوز ہو گئی جس کا رنگ خون کی طرح ...

    مزید پڑھیے

    لی شوئی کی گلیوں میں

    لی شوئی کی گلی کے آخری سرے پر اس کٹیا نما مکان میں کوئلے کی پرانی انگیٹھی سے دھواں لہراتا ہوا ٹوٹے دروازے کی درزوں سے نکل کر باہر آرہا تھا- خاموشی سے اپنے لکڑی کے تختوں سے بنے پلنگ نما تخت پرلیٹے ہوئے لیو ژینگ نے سوچا مارچ ختم ہونے کو آیا، لیکن سردی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ، ...

    مزید پڑھیے

    درد لا دوا کا دوا ہوجانا!

    عجیب درد تھا .... کسی آکاس بیل کی طرح فراز کو نچوڑتا چلا جا رہا تھا - دنوں میں ہی ان کی حالت برسوں کے مریض جیسی ہو چلی تھی ، ٹانگ میں کرنٹ کی طرح پھیلنے والے درد کی شکایت تو وہ گزشتہ کئی دن سے کر رہے تھے مگر وائے ری میری مصروفیت بس آرتھو پیڈک ماہر کے پاس جانے کا مشورہ دیتی اور پھر اپنے ...

    مزید پڑھیے

    بڑے میاں

    انسانوں کی کہانیاں ہر وقت ہواؤں میں تیرتی پھرتی ہیں یہ ان کی روحوں کی طرح ہوتی ہیں کچھ کی ہلکی شفاف پانیوں جیسی اور کچھ کی گہری ، کثیف اور سیاہی سے بھری ہوئی - کبھی کوئی دلدار لمحہ ایسا بھی ہوتا ہے جب ان میں سے کوئی پاس آ کر بیٹھ جاتی ہے اور کہتی ہے مجھے لکھو اور صفحہ قرطاس پر بکھر ...

    مزید پڑھیے

تمام