مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
مظفر علی سید (Muzaffar Ali Syed)
اردو کے معروف نقاد، محقق اور مترجم
مظفر حنفی (Muzaffar Hanfi)
ممتاز جدید شاعروں میں معروف
مظفر رزمی (Muzaffar Razmi)
اپنے شعر ’ یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے‘ کے لیے مشہور