مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
میر تقی میر (Meer Taqi Meer)
اردو کے پہلے عظیم شاعر جنہیں ’ خدائے سخن ‘ کہا جاتا ہے
میراجی (Meeraji)
جدید اردو نظم کے بنیاد سازوں میں شامل ، کہتے ہیں انہوں نے اپنی خیالی محبوبہ میراسین کے نام پر اپنا نام ’میراجی‘ کر لیا تھا
میراں ہاشمی (Meeran Hashmi)
اردو کے پہلے ریختی گو شاعر اور مثنوی یوسف زلیخا کے خالق
مرزا جواں بخت جہاں دار (Meerza Jawan Bakht Jahandar)
مغلیہ سلطنت کے ولی عہد