آفات مچھروں کی
آیا ہے لے کے موسم سوغات مچھروں کی ہر سمت ہو رہی ہے برسات مچھروں کی کم ذات مچھروں کی بد ذات مچھروں کی ہم خوب جانتے ہیں اوقات مچھروں کی دیتے ہیں حسب عادت بیماریوں کو دعوت کر کر کے ہم ضیافت دن رات مچھروں کی ہے ماجرا یہ کیسا کیا قہر ہے خدا کا نازل جو ہو رہی ہیں آفات مچھروں کی آتی ہیں ...