مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
حیرت الہ آبادی (Hairat Allahabadi)
اکبر الہ آبادی کے ہمعصر،اپنے شعر " آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں "کے لیے مشہور
ہاجرہ مسرور (Hajra Masroor)
پاکستان کی ممتاز فیمنسٹ افسانہ نگار، زندگی بھر مرد اساس سماج کو گھیرنے والی کہانیاں لکھتی رہیں۔