ادب

تصویر کہانی: آٹے کی پلیٹ اور ہماری اقدار

  • محمد ذوالقرنین جواد حالی
آٹے کی پلیٹ

ملک بھر میں خانہ و مردُم شماری جاری ہے۔۔۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر سے متعلق تنقید اور طنز کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔یہ تصویر کیا ہے اور اس کی کہانی کیا ہے؟ کیا ہر تصویر کا صرف ایک پہلو ہوتا ہے؟ کیا آپ کہانی کے دوسرے رُخ کے بارے میں جانتے ہیں؟ ایک توجہ طلب تحریر پڑھیے

مزید پڑھیے

روداد تنقیدی اجلاس: میلسی رائٹرز فورم پاکستان

  • شعبہ ادارت الف یار
پطرس بخاری کے مضامین

ادبی تنقیدی اجلاس ادبی ذوق، زبان و ادب سے رغبت اور تنقیدی شعور پیدا کرنے کے لیے مفید ثابت ہوتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میلسی رائٹرز فورم پاکستان اپنے اراکین سے توقع رکھتی ہے کہ وہ ہر اجلاس میں ادبی فن پاروں پر اپنی رائے یا تبصرہ لکھیں بھلے چند سطریں ہی کیوں نہ ہوں، اور اسے تنقیدی اجلاس میں پڑھ کر سنایا جائے۔

مزید پڑھیے

الکیمسٹ: انسان کے باطنی سفر کی ایک جھلک اور حکمت کے موتی

  • سعید عباس سعید

پاؤلو کاہلو کا شہرہ آفاق ناول۔۔۔اس میں ایسا کیا ہے کہ چھ کروڑ کاپیاں بک چکی ہیں اور اسی زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے۔ اس ناول میں زندگی کے کون سے رازہیں جن سے پاؤلو نے اٹھایا پردہ؟ انسان کے باطنی سفر کی ایک جھلک اور چند حکمت کے موتی آپ بھی سمیٹ لی جیے۔

مزید پڑھیے

میں ہوں جناح: بچوں کو پاکستانی ہیروز سے آشنا کراتی کہانیوں کی کتاب

  • مجید احمد جائی

جو قوم اپنے محسنوں کو یاد نہ رکھے وہ قوم جلد تاریخ کا حصہ بن جاتی ہے۔بچوں کو تاریخ سے کیسے آشنا کروایا جاسکتا ہے؟ کیا اردو ادب میں بچوں کے لیے تاریخی کہانیاں تخلیق کی جارہی ہیں؟ ادب کے ذریعے ان کو پاکستان کی تاریخ اور اپنے ہیروز سے کیسے واقف کروایا جائے ؟ بچوں کے لیے پاکستانی ہیروز سے متعلق تصویری کہانیوں کی کتاب کا تعارف پڑھیے۔

مزید پڑھیے

افسانہ: خدا کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے

  • محسن عباس محسن

رات کے آخری پہر دروازے پر دستک ہوئی۔ اپنے بیٹے کا پیٹ پالنے کی خاطر دوسروں کے گھر  کام کر کے تھکی ماندی پونم اٹھی اور دروازے کی طرف جاتے ہوئے بولی :  "ضرور یہ بلونت ہوگا" اور دروازہ کھول دیا۔ شراب کے نشے میں دھت بلونت سنگھ دروازہ کھلتے ہی نیچےگر گیا وہ زخمی تھا اورپولیس اس کا پیچھا کر رہی تھی ۔اس کی بائیں پنڈلی پر گولی لگی تھی۔ زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے وہ بے ہوش ہوگیا۔ ایشر سنگھ بھی جاگ چکا تھا۔ اپنے باپ کو اس حالت میں دیکھ کروہ پریشان ہوگیا۔

مزید پڑھیے

آؤ اردو کا جادو جگائیں۔۔اردو کی دھوم مچائیں

  • طاہر جاوید/محمد کامران خالد

اردو تدریس کے مسائل پر قابو پانے اور اصلاح کے لیے ضروری ہے کہ استاد کو ان مسائل کا ادراک اور احساس ہونا چاہیے۔جدید زمانے کے تقاضوں،ماحول میں جدت اور مستقبل میں ہونے والی ترقی کو پیشِ نظر رکھنا اور ان کے مطابق تدریس کے میدان میں بھی جدت اختیار کرنا بہت ضروری امر ہے۔ ذیل میں اردو تدریس کے چند مسائل کو بیان کیا جارہا ہے۔ اگر ان مسائل اور رکاوٹوں کو دور کردیا جائے تو اردو کی تدریس میں تازگی اور توانائی لانا ممکن ہے۔

مزید پڑھیے

انتخابِ سخن: اردو شاعری سے انتخاب

  • سعید عباس سعید

الف یار پر ایک نیا سلسلہ : اتنخابِ سخن"۔۔۔اس سلسلے کے تحت ہر ہفتے ایسے شعرا کا کلام پیش کیا جائے گا جو اردو شاعری میں نیا نام ہیں۔ آآج سعید عباس سعید کی ایک غزل اور ایک نظم پیش خدمت ہے۔

مزید پڑھیے
صفحہ 1 سے 2