گڑھی سےابھرتا سورج
قاضی سلطان کا سیدھا ہاتھ اتنی شدّت سے ہوا میں بلند ہوا کہ اگر وہ ان کے بھانجے کے منہ پر گرتا تو یقیناا س کے پورے دانت زمین پر ہوتے ، لیکن ہاتھ اوپر ہوا ہی میں معلق رہ گیا اور پھران کی تینانگلیاں اور انگوٹھا ہتھیلی میں گھڑی ہوگئے اور ا نگشت شہادت آسمان کی طرفاٹھ گئی ۔ ٹھیک اسی وقت ...