وہ طلوع منظر پر اثر تجھے یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہ طلوع منظر پر اثر تجھے یاد ہو کہ نہ یاد ہو وہ وداع شب وہ نئی سحر تجھے یاد ہو کہ نہ یاد ہو کبھی چاند تاروں میں ڈھونڈھنا کبھی ماہ پاروں میں دیکھنا وہ تلاش جلوۂ معتبر تجھے یاد ہو کہ نہ یاد ہو تھیں سخن سخن تری رفعتیں وہ غزل غزل تری نکہتیں تھا تو شعر شعر میں جلوہ گر تجھے یاد ہو کہ نہ ...