اہتمام رنگ و بو سے گلستاں پیدا کریں
اہتمام رنگ و بو سے گلستاں پیدا کریں آؤ مل جل کر بہار بے خزاں پیدا کریں کیوں سکوت بے محل سے داستاں پیدا کریں دیدہ و دانستہ اپنے راز داں پیدا کریں راس آ سکتا ہے میر کارواں بننے کا خواب شرط یہ ہے پہلے اپنا کارواں پیدا کریں کار آرائی تو خود ہے حاصل تکمیل کار دل میں کیا اندیشۂ سود و ...