مجھے معلوم ہے بستی میں غربت کم نہیں ہوتی
مجھے معلوم ہے بستی میں غربت کم نہیں ہوتی دلوں میں پھر بھی لوگوں کے محبت کم نہیں ہوتی میری فن کاری میری عمر سے پہچاننے والوں کسی ماچس کی اک تیلی میں طاقت کم نہیں ہوتی ککرمتوں کے بیچوں بیچ کھلتا گل بھی کہتا ہے کسی مفلس کو اپنانے سے عزت کم نہیں ہوتی اجالا سوریہ کا محلوں میں بھی ...