اسلام

بے شک آپﷺ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے

وہ جو غفور الرحیم ہے،جس کا رحم و کرم اور رحمت اس کے غضب پر حاوی ہے،چھوٹے بڑے گناہوں اور خطاؤں کو وہ نظر انداز فرما دیتا ہے یا ان کا حساب روزِ آخرت تک مؤخر فرما دیتا ہے ،لیکن کیا وہ اپنے محبوب ترین فرستادہ و رسول کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنے والے کو نشانِ عبرت نہیں بنائے گا؟ شہید احسن عزیز ؒ نے کہا تھا لو تباہی کا اپنی تماشا کرو عمر باقی ہے جو زخم دھوتے رہو خود پہ روتے رہو! ظالموں پر نہ افسوس کوئی کرے قاتلوں پر نہ آہیں کو ئی بھی بھرے جن کو مٹی کا پیوند رب نے کیا جو ہو مومن انہیں آج پُرسہ نہ دے

مزید پڑھیے

بوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم

بدر

جب تبوک کی فتح یاد آئے تو خندق کے جانثاروں کو مت بھولیے، اگر بدرمیں جانبازوں نے جان کی بازی نہ لگائی ہوتی تو یرموک کیسے برپا ہوتی۔ ایران، روم اور ہند کے دروازے کیونکر کھلتے اگر کھولنے والا خیبر کے پہاڑی قلعے کے دروازے نہ کھول دیتا؟؟

مزید پڑھیے

سنت کی آئینی حیثیت: ایک ایسی معرکۃ الآرا کتاب جس نے پاکستان میں ہمیشہ کے لیے سنت رسول کا مقام طے کردیا

Sunnah as source of Islamic legislation

’’سنت کی آئینی حیثیت‘‘ محض ایک کتاب نہیں،بلکہ تاریخ ہے ایک طویل جدوجہد کی جس کا نتیجہ ایک طرف سنت رسول اور اسلامی ذخیرہ احادیث پر معترض طبقہ کی مستقل خاموشی کی صورت میں برآمد ہوا اور دوسری طرف پاکستان بلکہ پورے عالم اسلام میں سنت کی تشریعی و قانونی حیثیت بعد کتاب اللہ ہمیشہ کے لیے دوسرے مستند و مامون ماخذ کی طے ہوگئی۔

مزید پڑھیے

علامہ ناصر الدین البانیؒ، سید مودودیؒ اور عقیدۂ ختمِ نبوت

شاہ فیصل ایوارڈ

مولانا مودودیؒ کی شخصیت، ان کی علمیت اور ان کے تجدیدی کارنامے اتنے بڑے ہیں کہ ان کو ان الفاظ کی ضرورت نہیں لیکن پھر بھی علامہ البانیؒ جیسے محدث کے یہ الفاظ اس بات کی گواہی ہے  کہ عرب جن کو اپنا امام اور استاد مانتے ہیں،  وہ سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کو استاد اور مجاہد کہہ کر پکارتے ہیں۔

مزید پڑھیے

سنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے، وہ شیر پھر ہوشیار ہوگا!

Islamic Renaissance

ایک تہائی دنیا کی آبادی ہم مسلمان ہیں۔ عظیم ذخائر ارضی، بحری، فضائی ہمارے پاس ہیں۔ موسموں کے حسین تموج ہمارے افق پہ ہیں۔ رحمتوں کی رم جھم ہمیں حاصل ہے مگر اس سب کے باوجود امت مسلمہ کا ایک بہت بڑا حصہ گمراہیوں کی نذر ہے، ایک دوسرے کو گمراہ قرار دینا اور ایک دوسرے کی جڑ کاٹنا ہمارا مشن ٹھہرا۔ دشمنیوں کے الاؤ کہاں نہیں جل رہے، پگڑیاں کہاں نہیں اچھالی جارہیں۔ لا يظلمه ولا يسلمه کا سبق ہم نے فراموش کیا اور وحدتوں کو پارہ پارہ کردیا۔ اتحاد کی جو ضرورت آج ہے وہ شاید پہلے نہ تھی۔

مزید پڑھیے

ہے یہی میری نماز

نماز

اور جو اپنے رب کے حضور قیام سے ڈرے، اس کیلئے دو جنتیں ہیں۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاش ہم بھی انور مزدور کی طرح پاکیزہ دل اور سوچ لیے رب کے حضور حاضری دیا کریں تو ہماری بھی کایہ پلٹ جائے۔ پھر ہمیں مزدوری بھی کرنی پڑے تو شکوہ کے بجائے حرفِ تشکر ہی ہماری زبان سے ادا ہو۔۔۔

مزید پڑھیے

ختم نبوت پر ایمان: دین حق کی شرط اول

Khatam-e-Nabuwat

ایک طرح سے دین اسلام کی پوری عمارت اس عقیدہ پر کھڑی ہے۔ یہ ایک ایسا حساس عقیدہ ہے کہ اس میں شکوک و شبہات کا ذرا سا بھی رخنہ پیدا ہو جائے تو ایک مسلمان نہ صرف اپنی متاع ایمان کھو بیٹھتا ہے بلکہ وہ حضرت محمدﷺ کی امت سے بھی خارج ہو جاتا ہے۔

مزید پڑھیے

عشق را سرمایۂ ایماں علی

حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم

ترجمہ: اس کو کھلاؤ، پلاؤ اور اچھا سُلوک کرو۔ اگر میں زندہ رہا تو اپنے خون کا معاملہ میرے ذمے ہے، میں چاہوں تو معاف کردوں یا چاہوں تو(جروحاتِ قصاص کے طور پر) بدلہ لے لوں۔اور اگر میں مرجاؤں تو اس کو قتل کرو مگر اس کے جسم کی بے حرمتی نہ کرنا! [مسند الشافعي، صفحہ نمبر ۳۱۳

مزید پڑھیے

پوشیدہ تری خاک میں سجدوں کے نشاں ہیں

جامع مسجد نصیر الملک

اس کا ڈیزائین اُس زمانے کے مانے ہوئے معماروں مرزا محمد حسن اور محمد رضا نے تشکیل دیا۔ مسجد کوایران کے روایتی طرزِ تعمیر کے عین مطابق پچی کاری،، آئینہ کاری اور حسین خطاطی سے مزین کیا گیا ہے۔ اندرونی حصہ گُلابی رنگ کی ٹائیلوں سے مزین ہے جِس کے باعث اسے گُلابی مسجد کے نام سے بھی پُکارا جاتا ہے۔

مزید پڑھیے

بیدارئ بےداری

Tomb in China

ایک ٹوٹی پھوٹی مسجد کا احاطہ محسوس ہوا تو میں نے بے اختیارانہ اذان دے ڈالی کہ وقت ظہر کا تھا ایک نا معلوم اور بہ انداز شوکت و شکوہ۔ دس باره مسلمان الله وتعالى کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہونے کو مستعد و مفرح ہوئے ۔امامت راقم پر آثم کے حصہ میں آئی اور وہ نماز جس کیفیات کی حامل تھی کہ جس کا مواد صحابہ کرام کی جلالت و بسالت کے باوصف اس پیغمبر اعظم کی جہد مسلسل اور کلمتہ اللہ ھی علیا اور اس راہ پر جھیلے گئے صد ہزار مصائب کی لمحہ بہ لمحہ تاریخ سے کشید ہوتا ہے۔

مزید پڑھیے
صفحہ 17 سے 19