مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

احمد محفوظ (Ahmad Mahfuz)

معروف ناقد اور شاعر، میر تقی میر پر اپنی تنقیدی تحریروں کے لیے معروف، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شعبۂ اردو سے وابستہ

احمد مشتاق (Ahmad Mushtaq)

پاکستان کے معروف ترین اور محترم جدید شاعروں میں سے ایک، اپنے نوکلاسیکی آہنگ کے لیے معروف

احمد ندیم قاسمی (Ahmad Nadeem Qasmi)

پاکستان کے ممتاز ترین ترقی پسند شاعر، اہم افسانہ نگاروں میں بھی ممتاز، اپنے رسالے ’فنون‘ کے لئے مشہور، سعادت حسن منٹو کے ہم عصر

صفحہ 56 سے 566