مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
پروفیسر ڈاکٹر محمد مشتاق احمد (Prof Dr Muhammad Mushtaq)
پروفیسر ڈاکٹر محمد مشتاق احمد میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں شعبہ قانون کے چیئرمین ہیں اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ذیلی ادارہ شریعہ اکیڈمی کے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔