مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

مینا کماری ناز (Meena Kumari Naz)

فلم اداکارہ جنہیں ’ملکہ غم ‘ کہا جاتا ہے ۔ ’ تنہا چاند ‘ ان کا شعری مجموعہ ہے

میر انیس (Meer Anees)

لکھنؤ کے ممتاز ترین کلاسیکی شاعروں میں ۔ عظیم مرثیہ نگار

میر اثر (Meer Asar)

Prominent contemporary of Mir Taqi Mir, younger brother of Mir Dard.

میر باقر علی (Meer Baqar Ali)

دلی کے آخری داستان گو۔ کئی داستانیں یادگار چھوڑیں، جن میں ’خلیل خاں فاختہ‘ اور ’داستان کانا باتی‘ اہم ہیں

میر حسن (Meer Hasan)

مثنوی کے انتہائی مقبول شاعر- 'سحر البیان' کے خالق

صفحہ 294 سے 566